آزادکشمیر نے ساتویں جماعت کی طالبہ نے خود کشی کرلی
مظفر آباد (قدرت روزنامہ ) ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق یہ واقعہ آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا نوگراں میں پیش آیا جہاں ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپرخودکشی کرلی۔اس حوالے سے پولیس کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ مسلسل 2 سال فیل ہونے پر طالبہ نے دلبرداشتہ ہوکرخودکشی کی۔