’’میرا بس چلے تو میں سری نگر جاؤں اور ۔۔‘‘ شاہد آفریدی نے بڑی خواہش ظاہر کر دی

مظفر آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظفرآباد پہنچ گئے۔

میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا ان کا بس چلے تو وہ سری نگر میں جاکر لیگ کروا دیں۔شاہد آفریدی نے کہا کہ سپورٹس کی وجہ سے آپ پڑوسی ملک سے تعلقات بہتر بناسکتے ہیں لیکن اگر نیت ہی نہ ہو تو کام نہیں ہوسکتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *