یشمیٰ گل کا منفرد انداز مداحوں کو بھاگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی تصایر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں . اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں .
اس سے قبل یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی .
شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو موسم انجوائے کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا . واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز لگاتی رہتی ہیں . . .

متعلقہ خبریں