پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کو خبردار کردیا


کراچی (قدرت روزنامہ)پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نےحکومت کو خبردارکردیا،کہاکہ ڈی ریگولرائزیشن ہمیں منظور نہیں۔پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کےنمائندوں نےپریس کانفرنس کرتے ہوئےکہاڈی ریگولرائزیشن سے کراچی سے نارتھ تک پیٹرول مہنگاہوگا،ڈی ریگولرائزیشن ہمیں منظورنہیں،13 سے14ہزارپیٹرول پمپ ہیں، مصدق ملک کولکھےخط کاجواب نہیں آیا۔
مزید کہا ریلیف دینےکیلئےہمارے ساتھ بیٹھیں بات کریں بتائیں روڈ میپ کیا ہے،ہم ہر ممکن کوشش کریں گےکہ حکومت کو اپنے ساتھ بیٹھنے پر تیار کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *