وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کرکٹ ٹیم پر برس پڑیں


لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کرکٹ ٹیم پر برس پڑیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بیٹنگ اور بولنگ نے بہت مایوس کیا۔ وہی پچ جو بہت مشکل تھی اسی پہ دوسری ٹیمز آسانی سے کھیل لیتی ہیں۔ چلو اب ورلڈ کلاس ٹیمز چیمپئن ٹرافی کھلیں گی،ہمارا کام ختم ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *