نتھیا گلی میں برفباری کے بعد موسم صاف ہو گیا

نتھیا گلی (قدرت روزنامہ)نتھیا گلی میں برفباری کے بعد موسم صاف ہو گیا ، بلند پہاڑوں پر دو فٹ کے قریب برفباری ریکارڈکی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق گلیات میں روڑ جزوی بحال جبکہ انتظامیہ نے گلیات میں سیاحوں کا داخلہ بند کر دیاہے ، گلیات میں برفباری سے متاثرہ سکول چار دن کیلئے بند کر دیئے گئے ہیں، گلیات لنک روڈ بدستور بند ہے اور مگاوں کا رابطہ شہر سے منقطع ہو چکا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *