پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ


کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر، یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال اور درہم کے نرخوں میں ہلکی تبدیلی ریکارڈ کی گئی۔
کاروباری ماہرین کے مطابق ملکی و عالمی اقتصادی حالات کے اثرات کے باعث کرنسی مارکیٹ میں معمولی اتار چڑھاؤ جاری ہے اور مستقبل قریب میں مزید تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
امریکی ڈالر، یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال سمیت دیگر کرنسیوں کے اوپن مارکیٹ میں 4 مارچ 2025 بروز منگل کے تازہ ترین نرخ درج ذیل ہیں۔

7 2 1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *