سزا کا ڈر یا کچھ اور۔۔ کرسٹیانو رونالڈو معذور بچی سے ملنے کے بعد سے ایران کیوں نہیں جاتے ہیں؟ حقیقت جان کر مداح پریشان


سعودی عرب(قدرت روزنامہ)سعودی عرب کے معروف فٹبال کلب النصر کے عظیم کھلاڑی، کرسٹیانو رونالڈو، کا ایران کا دورہ نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی ہے جسے جان کر ان کے مداح حیران و پریشان ہوگئے ہیں۔
خبروں کے مطابق، اے ایف سی چیمپئنز لیگ کے پری کوارٹر فائنل کے میچ کے دوران رونالڈو ان کی ٹیم کے ہمراہ تہران نہ پہنچ سکے، اور اس کی بڑی وجہ ایک قانونی مسئلہ ہے جس کی وجہ سے انہیں 99 کوڑوں کی سزا کا خطرہ لاحق ہے۔
لیکن ایران کے سخت قوانین کے مطابق، اس طرح کا عمل غیر قانونی سمجھا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں رونالڈو کو 99 کوڑوں کی سزا کا سامنا ہو سکتا ہے۔ اس خوف کے باعث، اسٹار فٹبالر نے ایران کا سفر نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *