جعفر ایکسپریس حملہ؛ بازیاب افراد کی اہلِ خانہ سے ملاقات


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس پر منگل کو ہونے والے حملے کے بعد 104 مسافروں کو بازیاب کرایا گیا ہے۔ مسافروں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کوئٹہ اور مچھ روانہ کیا گیا جہاں اہلِ خانہ اپنے پیاروں کے منتظر تھے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک 16 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ مسافر ٹرین پر حملے کی ذمے داری قبول کرنے والی بلوچ علیحدگی پسند تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے دعویٰ کیا ہے کہ 214 افراد اب بھی اُن کی تحویل میں ہیں۔ بی ایل اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ زیرِ حراست کارکنان کے بدلے مسافروں کو چھوڑنے کے لیے تیار ہے۔
01 79
02 45
03 45
04 45
05 44
06 42
07 44
08 44
09 42
010
011
012
013
014

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *