ادیتی شرما کے شوہر نے اداکارہ پر شرمناک الزام لگادیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ ادیتی شرما پر شوہر ابھینیت کوشک نے شادی کے چند ماہ بعد ہی دھوکا دینے کا الزام لگادیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 28 سالہ ادیتی شرما کے شوہر ابھینیت کوشک نے دعوی کیا کہ اداکارہ نے مجھ سے 2024 میں خفیہ شادی کی۔انہوں نے مزید دعوی کیا کہ شادی کے چند ماہ بعد ہی اس نے ساتھی اداکار سمارتھ گپتا سے مراسم قائم کیے اور اب وہ مجھ سے طلاق کیلئے 25لاکھ مانگ رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *