200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پیر کو ہو گی

لاہور(قدرت روزنامہ)200روپے مالیت کے پرائز بانڈ ز کی قرعہ اندازی17مارچ بروز پیر کو فیصل آباد میں ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *