نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب بم دھماکا، 6 افراد جاں بحق، 43 زخمی


نوشکی(قدرت روزنامہ)نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب آئی ای ڈی کا دھماکا ہوا ہے جس کی آواز دور تک سنی گئی۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ پاک ایران شاہراہ این 40 پر پیش آیا، واقعے کے بعد ٹیچنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نےعلاقے کا گھیراؤ کرلیا، پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کاتعین کیا جارہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *