صدر آصف علی زرداری لاہور سے اسلام آباد روانہ

لاہور(قدرت روزنامہ)صدر پاکستان آصف علی زرداری لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔
تفصیالت کے مطابق آصف علی زرداری نے لاہور میں سارا دن مصروف گزارا, آصف زرداری نے ریس کورس پارک میں پولو میچ دیکھا,آصف علی زرداری نے صنعت کار نواب شہزاد کی طرف سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر میں بھی شرکت کی۔۔