پاکستانی روپے کی قدر مستحکم، آج پیر 17 مارچ کے کرنسی ریٹس جاری

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی روپے کی قدر 17 مارچ 2025 کو امریکی ڈالر، یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال اور اماراتی درہم کے مقابلے میں زیادہ تر مستحکم ہے۔
ہفتے کے پہلے کاروباری دن اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 280 اعشاریہ 50 روپے، ایک یورو 304 اعشاریہ 25 روپے، ایک برطانوی پاؤنڈ 363 روپے، ایک سعودی ریال 74 اعشاریہ 70 روپے اور ایک اماراتی درہم 76 اعشاریہ 10 روپے پر برقرار رہا۔