موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مو سم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہا۔پیر کو ریکارڈکئے گئے کم سیکم درجہ حرارت: لہہ منفی07، استور، زیارت منفی01، کالام اور پاراچنار میں 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *