’ آپس کی بداعتمادی کو ختم کرنا ہوگا‘، گنڈاپور کا قومی سلامتی اجلاس میں خطاب


پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی پر زور دیا۔
علی امین گنڈاپور نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آپس کی بداعتمادی کو ختم کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ صوبے میں سکیورٹی مسائل موجود ہیں، ضم ہونے والے قبائلی اضلاع کو مکمل وسائل فراہم نہیں کیے گئے، بارہا وفاق کے ساتھ یہ معاملہ اٹھا رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *