آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کوالیفائرز، کون سی ٹیمیں قسمت آزمائی کریں گی؟


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کوالیفائر 9 اپریل سے پاکستان میں شروع ہونے والا ہے جس میں 6 ٹیمیں میدان میں اتریں گی، جن میں سے 2 ٹیمیں اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
کوالیفائر ٹورنامنٹ 9 اپریل سے پاکستان میں شروع ہونے والا ہے، جس میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی، کوالیفائی کرنے والی 2 ٹیمیں بھارت میں ہونے والے میگا ایونٹ میں حصہ لیں گی۔
کوالیفائی میچر میں پاکستان، ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش، آئرلینڈ اور تھائی لینڈ کی ٹیمیں قسمت آزمائی کریں گی۔
شیڈول
(دن کے میچ 9 بجکر 30 پر شروع ہوں گے جبکہ اور ڈے/نائٹ میچ مقامی وقت کے مطابق سہہ پہر 2 بجے شروں ہوں گے۔
بدھ، 9 اپریل
پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ – قذافی اسٹیڈیم (دن)
ویسٹ انڈیز بمقابلہ سکاٹ لینڈ –(دن)
جمعرات، 10 اپریل
تھائی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش – (دن) قذافی اسٹیڈٰیم
جمعہ، 11 اپریل
پاکستان بمقابلہ سکاٹ لینڈ – لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ (دن)
آئرلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز – قذافی اسٹیڈیم (دن)
اتوار، 13 اپریل
سکاٹ لینڈ بمقابلہ تھائی لینڈ – لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ (دن)
بنگلہ دیش بمقابلہ آئرلینڈ – قذافی اسٹیڈیم (ڈے نائٹ)
پیر، 14 اپریل
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز – قذافی اسٹیڈیم (ڈے نائٹ)
منگل، 15 اپریل
تھائی لینڈ بمقابلہ آئرلینڈ – لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ (دن)
اسکاٹ لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش – قذافی اسٹیڈیم ( ڈے نائٹ)
جمعرات، 17 اپریل
بنگلہ دیش بمقابلہ ویسٹ انڈیز – لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ (دن)
پاکستان بمقابلہ تھائی لینڈ – قذافی اسٹیڈیم (ڈے نائٹ)
جمعہ، 18 اپریل
آئرلینڈ بمقابلہ سکاٹ لینڈ – قذافی اسٹیڈیم (ڈے نائٹ)
ہفتہ، 19 اپریل
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش – لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ (دن)
ویسٹ انڈیز بمقابلہ تھائی لینڈ – قذافی اسٹیڈیم (ڈے نائٹ)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *