انڈین ٹیم کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر دلچسپ میمز وائرل سوشل میڈیا صارفین نے انڈین کرکٹ ٹیم کو انتہائی دلچسپ اور مزاحیہ انداز میں متحدہ عرب امارات سے واپس انڈیا جاتے ہوئے دکھایا ہے . یہاں ایک نظر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی مزاحیہ میمز پر ڈال لیتے ہیں .
Rahul Gandhi has to say something to #TeamIndia 😂😂😂#MumbaiAirport #NZvAFG #T20WorldCup pic.twitter.com/GLvQA3jWel
— Wajahat Kazmi (@KazmiWajahat) November 7, 2021
india qualified for #Mumbaiairport but not in plane pic.twitter.com/5n5K1fJvdB
— ASiM SAEED (@ASiMRAjPUT004) November 7, 2021
India is successfully qualified for the (Mumbai Airport) 🤣😂#Mumbaiairport #TeamIndia #AfgvsNZ pic.twitter.com/1xGUu82YpS
— Falak Sher (@falaksherkhn) November 7, 2021
واضح رہے کہ اگرچہ پورے ٹورنامنٹ میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد بھارت کی سیمی فائنل میں جگہ بنانا پہلے ہی مشکل تھا لیکن نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں افغانستان کی فتح کی صورت میں بھارت کے پاس ایک آخری امید باقی تھی سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے کی . تاہم، گزشتہ روزہونے والے میچ میں افغانستان کی نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد یہ آخری امید بھی ختم ہوگئی اور بھارت ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا ہے . . .I am going to home🤣🤣🤣 #Mumbaiairport pic.twitter.com/CSqQ26jVL3
— Fakhar Abbas (@FakharTheAbbas) November 7, 2021