لاہورمیں5سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ، وزیر اعلیٰ نے رپورٹ طلب کر لی

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مغل پورہ میں کھلے مین ہول میں گر کر 5 سالہ بچے کے جاں بحق ہونے پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے-وزیراعلی مریم نواز نے ڈی سی لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے-

وزیراعلی مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیاہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *