سال کا آخری جزوی چاند گرہن 19 نومبر کو ہوگا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رواں سال کا آخری جزوی چاند گرہن 19 نومبر کو ہوگا۔امریکی ادارے ناسا کے مطابق جزوی چاند گرہن 3 گھنٹے 28منٹ تک جاری رہے گا اور شمالی، جنوبی امریکا، مشرقی ایشیا، آسٹریلیا، پیسیفک ریجن میں دیکھا جاسکے گا۔
19نومبر کو ہونے والا جزوی چاند گرہن اس صدی کا طویل ترین جزوی چاند گرہن ہوگا۔