یمنی ماڈل کو ’بے حیائی‘ کے جرم میں 5 سال قید کی سزا

(قدرت روزنامہ)یمنی اداکارہ اور ماڈل کو ’بے حیائی‘ کے جرم میں 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی . 20 سالہ ادکارہ انتظار الحمادی نے الزام لگایا کہ فروری میں صنعاء میں حوثی فورسز نے اسے حراست میں لے کر ذہنی اور جسمانی طور پر ہراساں کیا .

انتظار الحمادی نے مزید کہا کہ اس کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر دستاویزات پر دستخط کروائے گئے . ہیومن رائٹس واچ نے مقدمے کو بدسلوکی قرار دے دیا ہے . . .

متعلقہ خبریں