مرزا آفریدی نے سینٹر بننے کے لیے شبلی فراز کو 12 کروڑ روپے دیے، اینکر پرسن عمران ریاض کا الزام


لندن(قدرت روزنامہ)اینکر پرسن عمران ریاض نے اپنے وی لاگ میں الزام عائد کیا کہ مرزا آفریدی نے شبلی فراز کو 12 کروڑ روپے دیے، ان 12 کروڑ روپے میں انہیں سینیٹ کا ٹکٹ بیچا جا رہا تھا، شبلی فراز کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ یہ پیسے عمران خان پر مقدمات اور وکیلوں کی فیسوں پر خرچ کیے دوسری طرف علی امین گنڈا پور دعویٰ کرتے ہیں کہ وکیلوں کی فیسوں کے پیسے میں نے دیئے ہیں، علیمہ خان کہتی ہیں فیسیں فیملی ادا کر رہی ہے، وکیل کہتے ہیں ہم فیس نہیں لے رہے۔عمران ریاض خان نے کہا کہ علی امین گنڈا پور،شبلی فراز اور بیسٹر گوہر مرزا آفریدی کو سینٹ ٹکٹ دینے کے حمایتی تھے،

WhatsApp
Get Alert