بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ) بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 75 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر درخواست پر آج نیپرا میں سماعت ہو گی ، منظوری کی صورت میں صارفین کو 53 ارب 39 کروڑ روپے سے زائد کا ریلیف ملنے کا امکان ہے ، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ک اطلاق کے الیکٹر ک سمیت تمام ڈسکوز پر بھی ہو گا۔
