علیزے شاہ نے دھوپ سینکنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)علیزے شاہ جو سوشل میڈیا پر اکثر و بیشتر کافی ایکٹو نظر آتی ہیں اور فینز کیلئے تصاویراور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔
گزشتہ روز علیزے شاہ نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پرایک تصویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ گاڑی کے اندر بیٹھی ہیں اور گاڑی کے اندر ہی وہ دھوپ لے رہی ہیں ۔علیزے شاہ کے اس طرح دھوپ لینے کا طریقہ لوگوں کو بہت پسند آرہا ہے ۔صارفین سوشل میڈیا پر اس کی خوب تعریفیں کرتے نظر آرہے ہیں۔علیزے شاہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے ”اچھی طرح دھوپ لینے کے ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ آپ روڈ پر گاڑی نکال لیں“

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)


انسٹاگرام پر علیزے شاہ کے 3.8 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں۔علیزے شاہ کی تصویر پر کمنٹس میں ایک فالوور نے لکھا ہے کہ “بہت اچھا” اور دوسرے نے لکھا: “آوٹ کلاس”۔