اساتذہ بھرتیوں میں اربوں کی کرپشن، سابق رجسٹرار فرحت صفدر کے گرد گھیرا تنگ، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا عندیہ


کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ ) بلوچستان میں اساتذہ کی بھرتیوں میں کرپشن کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اینٹی کرپشن نے سابق رجسٹرار ڈاکٹر فرحت صفدر کے خلاف شواہد اکٹھے کر لی ہیں بلوچستان میں اینٹی کرپشن نے نوٹس بھی جاری کیا ہے ڈاکٹر فرعت صفدر کونوٹس جاری ہونے کے باوجود وہ پیش نہیں ہوئے اس دوران ٹورسٹ روایت ان کے خلاف گھٹے کر لیے گئے ہیں ابھی ڈی جی اینٹی کرپشن نصیب اللہ کاکڑ سے میری بات ہوئی ان کا یہ کہنا ہے کہ ہمارے پاس ٹورسٹ شواہد ہیں کہ اربوں روپے کی کرپشن اس معاملے میں کی گئی ہے اور ان پہ بہت زیادہ دبا ہے کہ اس معاملے کو دبایا جائے لیکن چیف سیکرٹری اور وزیراعلی کی واضح ہدایت ہیں کہ اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے جس کے بعد انہوں نے اج ایس پی کے انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ تمام کا تمام ریکارڈ جو ان بھرتیوں کے حوالے سے تھا وہ پیش کریں 12 جنوری تک اس میں ان وہ تمام پیپرز ہیں جو واروں نے دیے تھے وہ بھی پیش کریں جتنی فیس وصول کی گئی تھی کون انویجولیٹر تھی سی ٹی سی کے کون لوگ جس کو کنڈکٹ کرا رہے تھے وہ تمام تفصیلات مانگی گئی ہیں ڈی جی اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ وہ اس سلسلے میں کوئی دقیقہ پر گزارش نہیں کریں گے اور یہ جو اربوں روپے کی کرپشن ہوئی ہے اس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ذمہ داروں کے خلاف کاروائی ہوگی خصوصا محکمہ تعلیم ایس ڈی کے اور جو پرائیویٹ کمپنی تھی جس نے ٹیسٹنگ سروس کنڈکٹ کرائی تھی ان کے لوگوں کے خلاف بھی کاروائی ہوگی اور اگر جو لوگ کال اف نوٹس پہ پیش نہیں ہو رہے ان کے لیے پھر عدالت سے جا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری حاصل کیے جائیں گی ٹھیک ہے بہت شکریہ مجید احمد تفصیلا اپ نے ادا کیا۔

WhatsApp
Get Alert