اریبہ حبیب کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنی شادی کی تاریخ بتاکر مداحوں کو حیران کردیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اریبہ نے شادی کے کارڈ کی تصویر شیئر کی۔
کارڈ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اریبہ کی سعدین کے ساتھ شادی کی تقریب 2 جنوری دکھائی دے رہی ہے۔ سنہری خطاطی کے ساتھ لکھا گیا کارڈ ایک فریم میں بند ہے، جبکہ ساتھ میں ایک موم بتی اور مٹھائی کا ڈبہ بھی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)