انہوں نے کہا کہ میں ہر اس شخص کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جس نے اس 23 سالہ طویل سفر کو خوبصورت اور یادگار بنایا . خیال رہے کہ ہربھجن سنگھ گزشتہ 6 برس سے بھارتی ٹیم کا حصہ نہیں تھے . انہوں نے آج باضابطہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے . ہربھجن سنگھ نے بھارت کے لیے 1998 میں ڈیبیو کیا تھا، وہ آخری بار اس سال کے آغاز میں آئی پی ایل میں ایکشن میں نظر آئے تھے . . .All good things come to an end and today as I bid adieu to the game that has given me everything in life, I would like to thank everyone who made this 23-year-long journey beautiful and memorable. My heartfelt thank you 🙏 Grateful .https://t.co/iD6WHU46MU
— Harbhajan Turbanator (@harbhajan_singh) December 24, 2021