دبئی پولیس کا بڑا کارنامہ۔۔۔کتنے کروڑ روپے کی منشیات برآمد کرلی؟ جان کرآپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیںگے
دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نشہ آور گولیاں لیموں کی کھیپ میں چھپا کر اسمگل کررہے تھے جن کی تعداد 1.2 ملین ہے . رپورٹ کے مطابق نشہ آور گولیاں پلاسٹک کی تھیلیوں میں بھی بھری ہوئی تھیں مقامی حکام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کےلیے اسمگلر اسے (66) آپریشن کا نام دیے ہوئے تھے اور اسی عنوان سے آپس میں رابطے کر رہے تھے . پولیس کا کہنا ہے کہ ضبط شدہ نشہ آور گولیوں کی قیمت کا تخمینہ 58 ملین درہم سے زیادہ ہے . دبئی پولیس نے بتایا کہ نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے والے 4 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، منشیات موبائل اسٹوریج میں لیموں کے کاٹنوں میں چھپا کر اسمگل کی جارہی تھی .
. .#شرطة_دبي تحبط تهريب أكثر من مليون قرص كبتاغون في شحنات استيراد الليمون في عملية أطلق عليها أسم “66”. pic.twitter.com/iilogKBZ15
— Dubai Policeشرطة دبي (@DubaiPoliceHQ) December 23, 2021