خیبر پختونخوا

خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات۔۔ الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن کا مارچ میں خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے مارچ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ موسم کی شدت کے باعث کیا۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن نے پہلے16 جنوری کو دوسرے مرحلے کےانتخابات کرانے کا اعلان کیاتھا ۔دوسرے مرحلے میں ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن سمیت اٹھارہ اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔

متعلقہ خبریں