مسلمانوں کیساتھ بدترین سلوک ۔۔نصیرالدین شاہ نے مودی سرکار کو خبردار کر دیا

(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے معروف اداکار نصیرالدین شاہ مودی حکومت کی ہندو انتہاپسندی اور مسلمانوں کیساتھ بدترین سلوک پر پھٹ پڑے۔

بھارتی اداکارنصیر الدین شاہ نے  مودی حکومت کو خبردار کیا کہ اگرمسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز مہم اسی طرح چلتی رہی تو ہندوستان میں  خانہ جنگی شروع ہو جائے گی۔

WhatsApp
Get Alert