عامر لیاقت حسین کی حالت تشویشناک، ہسپتال منتقل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی طبیعت بگڑگئی ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا . تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عامر لیاقت کے اکائونٹ سے ٹویٹر پیغام جاری کیا کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ عامر لیاقت کو طبیعت ناساز ہونے پر کراچی کے ساؤتھ سٹی اسپتال میں داخل کرایا گیا

.

.

متعلقہ خبریں