اداکارہ درفشاں سلیم کا روحانی سفر حج کی سعادت کے لئے مکہ مکرمہ


لاہور (قدرت روزنامہ)معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے 24 مئی 2026ء کو اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے خود مداحوں کو بتایا کہ وہ اپنے والدین کی دعاؤں اور اللہ کے بلاوے پر حج کی سعادت حاصل کرنے جا رہی ہیں۔ ان کا یہ سفر 21 مئی سے 3 جون تک شیڈول ہے۔
مکہ مکرمہ پہنچنے کے بعد انہوں نے مسجد الحرام سے خانہ کعبہ کی ایک خوبصورت اور پرسکون ویڈیو شیئر کی، جس کے پس منظر میں اذان کی مسحور کن آواز سنی جا سکتی ہے۔

WhatsApp
Get Alert