عرب امارات میں جون 2026 کیلئے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا


دبئی(قدرت روزنامہ)عرب امارات میں جون 2026 کیلئے پیٹرول مہنگا جبکہ ڈیزل سستا ہو گیا۔
متحدہ عرب امارات میں جون 2026 کے لئے فیول کی نئی قیمتیں جاری کر دی ہیں۔ پیٹرول کی تمام اقسام مہنگی کر دی گئی ہیں جبکہ ڈیزل کی قیمت کم کی گئی ہے۔
یو اے ای کی فیول پرائس کمیٹی کی جانب سے پیٹرول کی تمام اقسام میں تقریباً 8 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7.67 فیصد کمی کی گئی ہے۔

WhatsApp
Get Alert