علیزے شاہ کی ہم شکل علیزے شاہ سے بھی زیادہ خوبصورت نکلی۔۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کی ہم شکل بھی سامنے آگئی ہے۔انسٹاگرام پر علیزے شاہ کی ہم شکل رانیہ کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں جس میں انھیں انگلش گانے پر ڈانس موو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں موجود خاتون علیزے شاہ کی ہم شکل ہیں جن کی نین نقوش ہی نہیں بلکہ ان کا ہیئر اسٹائل بھی علیزے شاہ سے کافی ملتا جلتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق علیزے شاہ کی ہم شکل قطر کی ماڈل رانیہ ہیں جنہیں اندازہ بھی نہیں تھا کہ ان کی ویڈیوز علیزے شاہ میں مشابہت کے سبب انہیں جلد مقبول بنادیں گی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Instant Lollywood (@instant_lollywood)