اورنج لائن ٹرین کے بعد لاہور کے دوسرے مہنگے ترین منصوبے کے آغاز کی تیاریاں، وزیر اعظم نے منظوری دیدی

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ایوان وزیر اعلیٰ میں ویڈیو لنک اجلاس ہو اجس میں گلبرگ تا موٹر وے ایلی ویٹڈ ایکسپریس وے منصوبے کی منظوری دی گئی . ویڈیو لنک اجلاس میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اور ایل ڈی اے حکام نے منصوبہ پیش کیا .

اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل، چیئرمین پی اینڈ ڈی عبد اللہ خان سنبل،ڈی جی ایل ڈی اے ، چیف انجینئر ایل ڈی اے نے تفصیلی بریفنگ دی . منصوبے پر لاگت کا تخمینہ61ارب روپے لگایا گیا ہے . وزیر اعظم عمران خان نے منصوبے پر کام تیز کرنے

کی ہدایت کر دی .

. .

متعلقہ خبریں