ملتان پولیس نے روسی خاتون کو رشین ایمبیسی کے فرسٹ سیکرٹری کے حوالے کر دیا
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملتان پولیس نے روسی خاتون کو رشین ایمبیسی کے فرسٹ سیکرٹری کے حوالے کر دیا ۔روسی خاتون گزشتہ روز روس سے ملتان پہنچیں۔ملتان پولیس نے خاتون کو رشین ایمبیسی کے فرسٹ سیکرٹری کے حوالے کیا۔
رشین ایمبیسی نے خاتون کو اسلام آبادنجی ہوٹل ٹھہرایا اور فارن آفس کو اس کے ویزہ منسوخی کا خط لکھا،خاتون پاکستان کی سیر کرنا چاہتی ہے،رشین خاتون نے ڈپلومیٹک انکلیو میں بھی گھسنے کی کوشش کی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس وزارت خارجہ اور رشین حکام کے ساتھ رابطے میں ہے۔