خالق آباد بازار ایک ہفتے بعد دوبارہ کھل گیا، تجارتی سرگرمیاں بحال

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کا ضلعی انتظامیہ سے رابطہ، فوری اقدامات اور سیکیورٹی پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت


قلات(قدرت روزنامہ)خالق آباد بازار ایک ہفتے بعد دوبارہ کھل گیا۔ خالق آباد بازار میں تجارتی سرگرمیاں بحال۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کا ضلعی انتظامیہ سے رابطہ۔ صوبائی وزیر داخلہ کی ضلعی انتظامیہ کو فوری اقدامات کی ہدایت۔ صوبائی وزیرداخلہ میرضیاء لانگو کاسیکیورٹی اوردیگر انتظامات پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت۔ بازار کھلنے سے عوام نے اطمینان کا اظہار کیا۔

WhatsApp
Get Alert