ٹرمپ نے امریکی فوج کو ایران پر نئے حملوں کا حکم دے دیا، امریکی اخبار کا دعویٰ


واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوج کو ایران پر تازہ حملوں کا حکم دے دیا ہے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور اسرائیل مشترکہ طور پر ایران کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ حملے ہفتے کے اختتام تک کسی بھی وقت کیے جا سکتے ہیں۔
اس سے قبل امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی فوجی صلاحیت کو بڑی حد تک تباہ کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے دھمکی دی تھی کہ ایران پر مزید سخت حملے کریں گے۔

WhatsApp
Get Alert