سعودی عرب کا بحری دفاعی اتحاد کے قیام کا اعلان، پاکستان اور ترکی سمیت 14 ممالک حمایت کرنے والوں میں شامل

ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی وزارتِ دفاع نے کہا کہ 43 ممالک اور یورپی یونین کے نمائندوں نے ایک بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کی، جس میں مجوزہ اتحاد پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ منصوبے کے تحت سعودی عرب اس اتحاد کا بانی اور سربراہ ملک ہو گا، جبکہ اس کا مرکزی دفتر بھی سعودی عرب میں قائم کیا جائے گا۔
پاسدارانِ انقلاب کے دعوے غلط ہیں، کوئی امریکی طیارہ تباہ نہیں ہوا: سینٹکام
اردن کے الازرق ایئر بیس پر کیے گئے میزائل حملے میں تین امریکی ایف-35 لڑاکا طیارے مکمل طور پر تباہ ہو گئے: پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ
امریکی فوج کا پاسدارانِ انقلاب کے ’درجنوں‘ اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
امریکی حملے کے بعد متعدد ایرانی شہروں سے دھماکوں کی اطلاعات
ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ: کارروائی کے دوران ڈی ایس پی سمیت نو پولیس اہلکار ہلاک، 15 شدت پسند مارے گئے
