گڈز ٹرانسپورٹرز کا 8 اگست سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان، پیٹرولیم قیمتوں کا ماہانہ تعین کرنے کا مطالبہ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔
اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان نے مطالبہ کیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل روزانہ کے بجائے ماہانہ بنیادوں پر کیا جائے۔
انہوں نے وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک سے استعفے کا بھی مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ود ہولڈنگ ٹیکس 7 فیصد سے کم کرکے 2 فیصد کیا جائے۔

WhatsApp
Get Alert