مکہ مکرمہ غیر ملکی زائرین کے استقبال میں دنیا کا 5واں بڑا شہر بن گیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی سطح پر غیر ملکی زائرین اور سیاحوں کا بہترین استقبال کرنے اور سہولیات فراہم کرنے کی فہرست میں مکہ مکرمہ دنیا بھر کے شہروں میں 5ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
یہ کامیابی عمرہ زائرین اور مسافروں کے لیے رہائش، ٹرانسپورٹ اور دیگر جدید سہولیات کو مزید بہترین بنانے کا نتیجہ ہے، جس کی بدولت ہر سال دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں زائرین کا یہاں شاندار انداز میں استقبال کیا جاتا ہے۔

WhatsApp
Get Alert