کوئٹہ:سریاب روڈ پر خطرناک ٹریفک حادثے میں کار اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم،حادثے کے نتیجے میں2افراد جان کی بازی ہار گئے۔ابتدائی اطلاعات


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سریاب روڈ پر کار اور ٹریکٹر کے درمیان پیش آنے والے خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ سریاب روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتاری یا دیگر وجوہات کے باعث کار اور ٹریکٹر آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے کے نتیجے میں کار کو شدید نقصان پہنچا جبکہ دو افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔

WhatsApp
Get Alert