لڑتے لڑتے ہو گئے گم،ایک کی چونچ اور ایک کی دم، خواجہ سعد رفیق کی معنی خیز پوسٹ توجہ کا مرکز


لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے اردو زبان کی بنیادی تعلیم سے متعلق ایک معنی خیز بات شیئر کی ہے۔
خواجہ سعد رفیق نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا: ’’لڑتے لڑتے ہو گئے گم ، ایک کی چونچ اور ایک کی دُم‘‘
پرائمری سکول کی پہلی جماعت کے اردو قاعدہ کی مختصر کہانیوں میں سے ایک یہ تھی مگر بہت سے لوگوں کو بڑے ہو کر بنیادی اردو قاعدہ بھی یاد نہیں رہتا۔‘‘
خواجہ سعد رفیق کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر اردو کی بنیادی تعلیم اور اسکول کے ابتدائی نصاب سے متعلق ایک یاد تازہ کرنے والی بات کے طور پر سامنے آئی ہے۔

WhatsApp
Get Alert