لاہور میں جعلی لون ایپس کا نیٹ ورک پکڑا گیا


لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں جعلی لون ایپس کا نیٹ ورک پکڑا گیا۔
پولیس کے مطابق لاہور سے 39 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں 38 مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔
یہ کارروائی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی لاہور سرکل کی جانب سے کی گئی۔
ترجمان کے مطابق ملزمان سے 40 لیپ ٹاپس اور 41 موبائل فونز برآمد کیے گئے ہیں جن کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

WhatsApp
Get Alert