لاہور (قدرت روزنامہ)شوبز انڈسٹری کے مایہ ناز فنکار نعمان اعجاز کی اہلیہ رابعہ نعمان نے شوہر کے ہمراہ ماضی کی خوشگوار یادیں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں . رابعہ نعمان نے اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر شادی کی تصاویر پر مبنی ایک کولاج شیئر کیا، جس میں انہوں نے نعمان اعجاز کو شادی کی سالگرہ کی مبارکباد دی .
View this post on Instagram
انہوں نے لکھا کہ نعمان اعجاز سے شادی کا فیصلہ زندگی کا بہترین فیصلہ تھا .
View this post on Instagram
رابعہ نعمان نے ایک اور تصویر بھی شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ ’یادیں زندگی کا وہ خاص لمحہ ہیں جو ہماری کہانی بتاتی ہیں . ‘