پٹواری ایک ہی طرح کی رپورٹ بناتا ہے، چند درجن افراد نے 25 کروڑ لوگوں کو آگے لگایا ہوا ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مرکزی رہنماء جے یو آئی سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ پٹواری ایک ہی طرح کی رپورٹ بناتا ہے، چند درجن افراد نے 25 کروڑ لوگوں کو آگے لگایا ہوا ہے، اے ائی کا دور ہے خواتین اور شی میلز کے ساتھ ہماری تصاویر بنائی جارہی ہے، کئی سیاسی جماعتیں سیاست چھوڑ گئی ہیں، اگر تمام سیاسی جماعتیں مل جاتیں تو شاید آج یہ وقت نہ آتا۔
رہنماء جے یو آئی سینیٹر کامران مرتضیٰ نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پٹواری ایک ہی طرح کی رپورٹ بناتا ہے۔ سب پر ایک ہی طرح کی ایف آئی آرز ہورہی ہے۔ اگر تمام سیاسی جماعتیں مل جاتی تو شائد اج یہ وقت نا آتا۔ چند درجن افراد نے 25 کروڑ لوگوں کو آگے لگایا ہوا ہے۔
سینیٹر کامران مرتضی نے کہا کہ واقع کے تین دن بعد مقدمہ درج ہوا ہے، ہم نے کھا جو نقصان پولیس کی گاڑیوں کا ہوا ہے وہ کہا ہے۔
پولیس کہتی خوف و ہراس پھیلا ہے ابھی تک یہ کوئی گواہ پیش نہیں کرسکے۔ کسی پولیس والے کی اپنی گواہی بھی نہیں ہے۔
سینیٹر کامران مرتضی نے کہا کہ راڈ سے جو زخمی ہے ان کا بھی کوئی پتا نہیں ہے، شکر ہے کلاشنکوف، توپ کا الزام نہیں لگایا۔ ایک شخص جو نماز پڑھاتا ہے بچوں کو تعلیم دیتا ہے اسکو اپ عدالت میں دہشتگرد بناکر پیش کر رہے۔ اے آئی کا دور ہے خواتین اور شی میلز کے ساتھ ہماری تصاویر بنائی جارہی ہے۔
جو بندے ہمارے اٹھائے ہے وہ کسی اور نے اٹھائے ہے جو نامعلوم ہے۔ سوال تو بنتا ہے بلوچستان ، کے پی کے اج اس جگہ پر کیوں کھڑا ہے۔
سینیٹر کامران مرتضی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو
پٹواری ایک ہی طرح کی رپورٹ بناتا ہے۔ سب پر ایک ہی طرح کی ایف آئی آرز ہورہی ہے۔ کامران مرتضی
اگر تمام سیاسی جماعتیں مل جاتی تو شائد اج یہ وقت نا آتا۔ سینیٹر کامران مرتضی
چند درجن افراد نے 25 کروڑ لوگوں کو آگے لگایا ہوا ہے۔سینیٹر کامران مرتضی
واقع کے تین دن بعد مقدمہ درج ہوا ہے، ہم نے کھا جو نقصان پولیس کی گاڑیوں کا ہوا ہے وہ کہا ہے۔
پولیس کہتی خوف و ہراس پھیلا ہے ابھی تک یہ کوئی گواہ پیش نہیں کرسکے۔
کسی پولیس والے کی اپنی گواہی بھی نہیں ہے۔ سینیٹر کامران مرتضی
راڈ سے جو زخمی ہے انکا بھی کوئی پتا نہیں ہے، شکر ہے کلاشنکوف ،توپ کا الزام نہیں لگایا۔ کامران مرتضی
ایک شخص جو نماز پڑھاتا ہے بچوں کو تعلیم دیتا ہے اسکو اپ عدالت میں دہشتگرد بناکر پیش کر رہے۔ کامران مرتضی
اے ائی کا دور ہے خواتین اور شی میلز کے ساتھ ہماری تصاویر بنائی جارہی ہے۔ کامران مرتضی
جو بندے ہمارے اٹھائے ہے وہ کسی اور نے اٹھائے ہے جو نامعلوم ہے۔
سوال تو بنتا ہے بلوچستان ، کے پی کے اج اس جگہ پر کیوں کھڑا ہے۔
سوال صرف اتنا ہے کہ کئی سیاسی جماعتیں سیاست چھوڑ گئی ہے، سوال ائندہ کیلئے یہ ہے کہ جےیوآئی اگر ایسا کرلے پھر اپ کیلئے کیا ہوگا۔ کامران مرتضی
— Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) November 11, 2026
سینیٹر کامران مرتضی نے کہا کہ سوال صرف اتنا ہے کہ کئی سیاسی جماعتیں سیاست چھوڑ گئی ہے، سوال آئندہ کیلئے یہ ہے کہ جےیوآئی اگر ایسا کر لے تو پھر آپ کیلئے کیا ہوگا۔
