میرب علی کی کونسی دلی خواہش پوری ہوگئی؟
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ماڈل و اداکارہ میرب علی نے اپنی برسوں پرانی دلی خواہش پوری ہونے پر اپنی عزیزواقارب کا شکریہ ادا کیا ہے۔حال ہی میں اداکارہ و ماڈل میرب علی نے اپنی 26ویں سالگرہ منائی ہے جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں ہیں۔
View this post on Instagram
اس موقع پر اداکارہ و ماڈل میرب علی کی ایک بہت بڑی خواہش پوری ہوئی ہے جس کے لئے اہوں نے سب کا دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ میرب نے بتایا ہے کہ ’ہیری پورٹر‘ کی تھیم کے ساتھ سالگرہ منانے کی میری دلی خواہش تھی جو کہ میرے گھروالوں اور دوستوں نے پوری کردی ہے۔
اداکارہ نے اس تحفے کے لئے سب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔
View this post on Instagram
میرب علی کے پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کے قریبی دوست عاصم اظہر نے کہا ہے کہ میرب کی ’ہیری پورٹر‘ کی تھیم کے ساتھ سالگرہ منانے کی خواہش آخرکار آج پوری ہوگئی ہے۔
View this post on Instagram
علاوہ ازیں میرب کی سالگرہ سے ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں انہیں اپنے گھروالوں کے ساتھ کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram