کسان کارڈ فیز 4، دوسری قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ فیز 4 کی دوسری قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔
محکمہ زراعت حکومت پنجاب کی جانب سے ان خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے جو کسان کارڈ فیز 4 میں قرعہ اندازی کے ذریعے موبائل فون جیتے ہیں۔
محکمہ زراعت نے 10 خوش نصیبوں کے نام اور نمبرز درج کیے ہیں جو درج ذیل ہیں۔
غلام رسول: 3530195558533
احمد اكبر جان 3660213570743
مزمل حسين: 3310540329289
محمد ظفر الدين: 3110547368035
محمد پرویز: 3120137220047
ظہور احمد ملک: 3440108719693
بارون اشرف وايله: 3130470215319
غلام مرتضى: 3610102733677
غلام رسول: 3510313303293
فخر عباس: 3660116057265
واضح رہے کہ مزید معلومات کے لیے ایگریکلچرل ہیلپ لائن پر روزانه 17000-800 صبح 08:00 بجے سے رات 08:00 بجے تک رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
