مونی رائے ازدواجی رشتے میں بندھ گئیں
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی نامور ماڈل اور ٹی وی اداکارہ مونی رائے دبئی کے بزنس مین سورج جین کے ساتھ ملیالی رسم و رواج کے تحت ازدواجی رشتے میں بندھ گئیں ہیں۔
View this post on Instagram
رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز اداکارہ کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوا تھا جو کہ گوا میں منعقد کی گئی ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
مونی رائے کی شادی میں ان کے گھروالوں کے علاوہ تمام تر قریبی دوستوں کو مدعو کیا گیا ہے جن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر دیکھی جاسکتی ہیں۔
خیال رہے کہ اداکارہ مونی رائے ایک بنگالی فیملی سے تعلق رکھتی ہیں جبکہ سورج کا تعلق ملیالی فیملی سے ہے اسی لئے ان کی شادی دونوں گھرانوں کی رسم و رواج کے تحت ہورہی ہے۔رپورٹس کے مطابق آج شام میں یہ جوڑا بنگالی رسم و رواج کے تحت بھی شادی کریگا ۔
View this post on Instagram