پاکستان آئندہ ماہ ای پاسپورٹ جاری کرنیوالے ممالک کی صف میں کھڑا ہوگا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم عمران خان روس کے تاریخ ساز دورے کے بعد پاکستان کی سکیورٹی دستاویز (الیکٹرانک پاسپورٹ) کے اجراء کا تاریخی آغاز کریں گے، جسے قومی دستاویز کا درجہ حاصل ہوگا.
اس کے ساتھ پاکستان کا قومی ادارہ نادرا اور ڈائریکٹریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس وطن عزیز پاکستان کو اس شعبے میں انڈیا پر سبقت مل جائے گی۔